کاروباری سرگرمیاں
کمپنی کو1968 میں ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی حیثیت ملی جبکہ اکتوبر 1971 میں پیداواری اور تجارتی عمل اکتو بر1971 شروع ہوا ، اوربعد میں دسمبر 1987 میں پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل ہوگئی۔ کمپنی کراچی اور لاہور اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل ہے۔
 
کمپنی آپریشنز، پروسیسنگ اور سلائی پر توجہ مرکوز کر تی ہے۔ کمپنی کورا کپڑا خریدتی ہے ا۔ جس پر کسٹمرز کی ضروریات کے مطابق مختلف انداز میں عملدرآمد کیا جاتا ہے۔کمپنی تیار شدہ کپڑے اور تیارہ شدہ مصنوعات مثلاً گدے کے کپڑے اور گدے کے بستر، صوفہ کور، پردے، باورچی خانہ کی مصنوعات وغیرہ فروخت کرتی ہے۔ العابد ملک کی موجودہ پیداواری تنصیبات میں سے ایک ہے جو کہ بہترین معیار کی کارکردگی سے کپڑے کو بڑی اقسام میں تبدیل کرنے کے قابل ہے۔کمپنی ایک وسیع معیار کی رینج پیش کرتا ہے جیسا کہ کوٹنگ، فلوکنگ، مرسرائزنگ، ریزنگ، سنفورائزنگ، کیلنڈرنگ وغیرہ۔
 
کمپنی کا درجہ
معاشی طور پر اہم کمپنی (ESC)
 
کمپنی رجسٹریشن نمبر:
کمپنی ان کارپوریشن رجسٹریشن نمبر 0002752
نیشنل ٹیکس نمبر 6-0704127
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر 55-013-5111-01-02
 
آفس کی تفصیلات:
رجسٹرڈ آفس: A-39، سائیٹ، منگھوپیر روڈ، کراچی۔
 
ملز:
A-39, A-51/B, A-34/A, D-14/C-1
A-29/B سائیٹ، کراچی
فون نمبر: 32560040-21-0092
فیکس نمبر 32564718-21-0092
ای میل: mail@alabid.com
 
 


نقطہ نظر اور مشن

نقطہ نظر
العابد دنیا میں بہترین اور معیاری ہوم ٹیکسٹائل مصنوعات کی پیداوار کے لیے مانا جا تا ہے ۔ ہمارے کسٹمرز سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ ہم اپنے کسٹمرز کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے مسلسل بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں
 
مشن
مسلسل کسٹمرز کی ضروریات کے پیش نظرموجودہ وسائل کو بہتر ین استعمال کرکے کمپنی کے اندر مسلسل بہتری کی ثقافت اور بدلتی مارکیٹ کے مطابق بہتر سے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے
 
 
 
مزید تفصیلات دیکھنے کے لئے ہمارا ڈس کلیمر   
Home Login Email