بیٹ شیٹ ، پردے، ٹیبل کی مصنو عات ، کچن کی مصنو عات، فر نشنگ یا کو ئی بھی ٹکڑا ہو ہر ٹکڑا منفرد آ رٹ اور اعلیٰ معیار کے مطابق بنا یا جا تا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ہماری مصنو عات خو بصورتی کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ معیار رکھتی ہیں۔ہمارے یہاں الگ الگ قسم کے کپڑے زیادہ مقدار میں مو جود ہین جن میں خالص کاٹن پو لیسٹر کاٹن، ساٹن فالین، ہر کیل، جر سی، وائل، جیکارڈ، ڈوبی وغیرہ شامل ہیں۔ ہماری لگن اور عزم کا رویہ ہماری مصنو عات کی رینج کی عکا سی کرتا ہے۔
|