بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پروفائل:
جناب ایس ایم جاوید اعظم۔ چیئرمین
آفس کا پتہ: A-39، سائیٹ، منگھوپیر روڈ، کراچی۔
جناب ایس ایم جاوید اعظم ایک نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ستمبر 2012 سے بورڈ میں ہیں۔
 
جناب نسیم اے ستار۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر
آفس کا پتہ: A-39، سائیٹ، منگھوپیر روڈ، کراچی۔
جناب نسیم اے ستار، کمپنی کی چیف ایگزیکٹوآفیسر ہیں جو کہ جرمنی سے تعلیم یافتہ ٹیکسٹائل انجینئر ہیں۔ وہ العابد سلک ملز لمیٹڈ کے بانی ہیں، جس نے اپنی پیداوار 1971 میں شروع کی۔ اُن کا ٹیکسٹائل اور اُس کے دیگر متعلقہ شعبوں میں 50 سال سے زائد کے عرصہ کا تجربہ ہے۔ انہیں ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ایک آئیکون کے طور پر تصور کیا جاتا ہے انھوں نے بہت سے ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن اور باڈیز کو manageکیا ہے۔ وہ ایک وسیع پیمانے پر سفر کرنے والے کاروباری ہیں اور انہیں ٹیکسٹائل کی صنعت میں رہنما تصور کیا جاتا ہے۔
 
جناب عظیم احمد۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر
آفس کا پتہ: A-39، سائیٹ، منگھوپیر روڈ، کراچی۔
جناب عظیم احمد 1987 سے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر تعینات ہے۔ کمپنی میں اُن کا تجربہ 30 سال پر محیط ہے۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے کامرس میں گریجویشن کیا۔ وہ خاص طور پر کمپنی کی پیداوار کی دیکھ بھال اور مارکیٹنگ کے معاملات کو دیکھتے ہیں۔ وہ نئے گاہکوں کی تلاش اورما رکیٹنگ پر مرکوز ہیں اور متواتر طور پر یورپ، امریکہ سفر کرتے ہیں اور کاروبار کی نئی راہیں اور امکانات تلاش کرتے ہیں
 
مسماۃ عادیہ نسیم۔ ڈائریکٹر
مسماۃ عادیہ نسیم ایک نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ 2000 سے بورڈ کے ساتھ وابستہ ہیں۔
 
مسز صدف ندیم۔ ڈائریکٹر
مسز صدف ندیم ایک نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ 1994سے بورڈ کے ساتھ وابستہ ہیں۔
 
جناب قمر مشکور
جناب قمر مشکور ایک آزاد نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ دسمبر 2012 سے بورڈ کے ساتھ وابستہ ہیں۔
 
جناب محمد ساجد حفیظ
جناب محمد ساجد حفیظ ایک آزاد نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ دسمبر 2012 سے بورڈ کے ساتھ وابستہ ہیں۔
 
سید رضا عباس جعفری۔ ڈائریکٹر
آفس ایڈریس: نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ، این بی پی بلڈنگ، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔
سید رضا عباس جعفری ایک آزاد نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں جنہیں این آئی ٹی نے نامزد کیا ہے۔ وہ 20.12.2003 سے بورڈ کے ساتھ وابستہ ہیں۔
 


چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈائریکٹر کے بارے میں

 

 
 
 
 
 
 
 
 
مزید تفصیلات دیکھنے کے لئے ہمارا ڈس کلیمر   
Home Login Email