
ایونٹ مارکیٹنگ
العابد میں ہم نے مزید مسلسل تحقیق اور ترقی کے لیے کبھی بھی مصنوعات کو بہتر بنانے کے طریقوں پر غورکر نے سے گر یز نہیں کیا ہماری پیداوار کے اعلیٰ معیار کی جدوجہد ہے، اور یہ ہماری کامیابی کی کلید ہے۔ما ہرکی معلومات اور ایک اعلی معیار کی لیبارٹری کے ساتھ دوران پیداوار اور پیداوار کے بعدمیں چیک کیا جاتا ہے کہ مصنوعات اعلی معیار کی ہے۔
رابطہ افراد کے نا م:
جناب نسیم اے۔ ستار (چیف ایگزیگیٹوآفیسر)
جناب عظیم اے۔ ستار (ڈائریکٹر)
رابطہ جرمنی سے باہر کے لیے ملائیں 49-69-7575-7-1042
فرینکفرٹ سے باہر کے لیے ملائیں 69-7575-7-1042
فرینکفرٹ کے اندر ملائیں 7575-7-1042
|